جمعه 15/نوامبر/2024

حماس بن گویر کے دورہ مسجد اقصیٰ کی شدید مذمت کرتی ہے

منگل 3-جنوری-2023

اسلامی تحریک مزاحمت  ۔ حماس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر سلامتی بن گویر کے حکومتی سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ وزٹ کو خطرناک پیش رفت قرار دیتے ہوئے اس طرح کے کسی بھی اقدام پر انتباہ جاری کیا ہے۔

ادھر صہیونی وزیر بن گویر کے اس دورہ پر رد عمل دیتے ہوئے فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ انتہا پسند وزیر بن گویر کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کرتی ہے اور اسے ایک غیر معمولی اشتعال انگیزی اور تنازع میں خطرناک اضافہ سمجھتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی