چهارشنبه 30/آوریل/2025

سال 2022ء میں مزاحمتی کارروائیوں کے دوران 31 اسرائیلی جھنم واصل

جمعہ 30-دسمبر-2022

اس سال مغربیکنارے اور اندرونی علاقوں میں فلسطینی کارروائیوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا۔

عبرانی اخبار”یدیعوت احرونوت” نے بتایا کہ اس سال مغربی کنارے میں شوٹنگ کے 285 حملےہوئے، جبکہ گذشتہ سال 2021 میں صرف 61 کارروائیاں ہوئیں، جب کہ سال کے آغاز سے ابتک 2600 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا، جب کہ گذشتہ برس 2800 فلسطینی گرفتار کیےگئے تھے۔

جہاں تک رقم کیچوری کا تعلق ہے، اس سال رقم کی ضبطی میں کمی دیکھی گئی کیونکہ گذشتہ سال 11.3 ملینکے مقابلے 2.8 ملین شیکل ضبط کیے گئے تھے۔

آپریشنل اموات کےلحاظ سے رواں سال فلسطینیوں کی کارروائیوں میں31 اسرائیلی ہلاک ہوئے، جن میں 6 فوجیبھی شامل تھے، جبکہ گزشتہ سال 4 اور 2020 میں تین ہلاکتیں ہوئیں۔

فوج نے موجودہسال کے دوران 40 ملین شیکل کی لاگت سے 700 کلومیٹر کی لمبائی میں مغربی کنارے کواندرونی حصے سے الگ کرنے والی دیوار کے خلا کو بند کرنے کے لیے بھی کام کیا۔

مختصر لنک:

کاپی