دوشنبه 12/می/2025

گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غرب اردن میں 21 مزاحمتی کارروائیاں

جمعرات 29-دسمبر-2022

گذشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں نے 21 مزاحمتی کارروائیاں کیں، جن میں 6شوٹنگ آپریشنز، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس اور ایک مولوٹوف کاک ٹیل کا دھماکہ، آبادکاروں کے خلاف 4 آپریشن، آباد کاروں کی گاڑیوں کو جلانے کے دو محاذ آرائی کے آپریشن7شامل ہیں۔

بیت المقدس میںقلندیہ چوکی پر جھڑپیں ہوئیں اور رام اللہ میں ترمسعیا کے مقام پر فلسطینیوں نےآباد کاروں کا مقابلہ کیا اور ان کی گاڑیوں کو تباہ کردیا۔

جنین میں فلسطینیمکینوں نے جعبا میں قابض فوج پر فائرنگ کی۔ حوارہ کیمپ، پرانے شہر اور نابلس میںحوارہ چوکی پر بھی فائرنگ کی اور عوریف میں جھڑپیں ہوئیں۔

الخلیل کے جنوبیعلاقے (طارق بن زیاد جنکشن) میں بیت لحم کے حوسان میں جھڑپیں ہوئیں، جب کہنوجوانوں نے الخلیل اور گش عتصیو بستی میں بیت امر میں آباد کاروں سے مقابلہ کیااور ان کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔مزاحمتی کارکنوں نے کرمی زربریچمنٹ کے قریبفائرنگ کی۔ .

مخصوص کارروائیوںکے حوالے سے مغربی کنارے  میں فائرنگ کیکارروائیاں ریکارڈ کیں، جن میں حوارہ چوکی اور کیمپ پر قابض افواج کو نشانہ بنانا،گیپ ایریا میں تصادم کے دوران قابض فورسز کو نشانہ بنایا گیا اور  الخلیل میں کرمی زور کی بستی کو نشانہ بناناشامل ہے۔

مختصر لنک:

کاپی