شنبه 16/نوامبر/2024

مغربی کنارے میں ایک ہفتے میں ایک لڑکی شہید، فائرنگ کے 20 واقعات

اتوار 18-دسمبر-2022

گذشتہ ہفتےاسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک فلسطینی لڑکی شہید اور درجنوں فلسطینیزخمی ہوئے۔

مرکزاطلاعاتفلسطین کے مطابق مزاحمت کارں نے 9 سے 15 دسمبر 2022 تک اسرائیلی قابض فوج کے خلاف20 شوٹنگ آپریشنز سمیت 187 مزاحمتی کارروائیاں کیں۔

فلسطینی انفارمیشنسینٹر "معطی” نے 8 دھماکہ خیز آلات اور مولوٹوف کاک ٹیلز، 58 پتھراؤ کیکارروائیوں، آباد کاروں کے حملوں کے 16 جوابات، 73 محاذ آرائی کے مقامات اور قابضریاست کی 8 گاڑیوں اور فوجی ساز و سامان کو تباہ کیا۔

گذشتہ ہفتےاسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 16سالہ جنیٰ مجدی زکارنہ سر اور سینے میں گولیاں لگنے سے شہید ہوئیں۔ جنیٰ کواسرائیلی فوجی نے ایک مکان کی چھت سے اسنائپرسے گولی کا نشانہ بنا کرشہید کیا۔

مزاحمت کاروں نےقابض فوج کے خصوصی دستوں کے مشرقی محلے جنین میں گھسنے کے دوران مزاحمت کی اوردیسی ساختہ بموں اور فائرنگ سے دشمن کا مقابلہ کیا۔

جنین میں شہیدعزالدین القسام بریگیڈز کے مجاھدین کی جنین میں بیادر کے علاقے میں اسرائیلی خصوصیفورس کے ساتھ جھڑپ ہوئی۔

گذشتہ نومبر کیاپنی رپورٹ میں، "معطی” نے قابض فوج کی گولیوں سے 20 شہریوں کی موت اور 428 دیگر کےزخمی ہونے کی تفصیلات بیان کی تھیں۔

مختصر لنک:

کاپی