صہیونی قابض فوجنے ہفتے کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں ہزاروں فوجیوں کی شرکت کے ساتھ جامع، وسیعاور حیران کن فوجی مشقوں کے آغاز کا اعلان کیا۔
فوج کے ترجمان نے5000 ریزر کی بھرتی کا اعلان کیا۔ اس کےعلاوہ مشقوں میں 8000 ریگولر سپاہیوں کی شرکت بھی کی گئی، جنہیں "ہاٹ ونٹر2” کہا جاتا تھا۔
ترجمان نے بتایاکہ مشقیں رات شروع ہوں گی اور منگل تک جاریرہیں گی۔ اس کا مقصد "شمالی محاذ” پر ہنگامی صورتحال کے لیے فوجی یونٹوںاور لاجسٹک فارمیشنز کی تیاری کو بڑھانا ہے۔
ان مشقوں کی قیادتٹیکنالوجی اور لاجسٹکس کے ڈویژن کے نام نہاد کمانڈر جنرل "میشل ینکو” کریںگے ان مشقوں میں بٹالین، بریگیڈ اور فوجی ٹیمیں شامل ہیں۔