جمعه 07/فوریه/2025

قابض فوج نے فلسطینی بچوں کا پرائمری سکول گرانے کا بھی حکم سنا دیا

جمعہ 18-نومبر-2022

اسرائیلی قابض فوج نے مسافر یطا میں  فلسطینی بچوں کے قائم کیے گئے سکول کو بھی مسمار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں سکول کی انتظامیہ کو ایک انتباہی نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یہ سکول مسافر یطا پرائمری تک  کی تعلیم تک کے لیے مختص ہے اور صفی بدووں کے بچون کی تعلوم کے لیے بروئے کار ہے۔  

 مقمامی اہلکار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج  کی طر سے دیے گئے نوٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اگلت تین سے چار دن کے اندر اندر کسی بھی وقت سکول کو مسمار کر دے گی۔

 واضح رہے قابض فوج کا کہنا ہے کہ سکول کی عمارت بغیر لائسنس کے  ہے۔ اس لیے اسے گرانا ضروری ہے۔  

مختصر لنک:

کاپی