کل منگل کو اسرائیلیقابض فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت کے مغرب میں واقع قصبے بروکین کے شمالیداخلی راستے کو بند کر دیا۔
عینی شاہدین نےبتایا کہ قابض فوج نے بروکین کے شمالی دروازے پر آہنی گیٹ بند کر دیا۔اس سے قبلیہاں پر یہودی آباد کاروں کی بڑی تعداد جمع ہوئی تھی۔
عینی شاہدین کےمطابق سلفیت گورنری میں شہریوں کی زمینوں پر تعمیر ہونے والے "برقان”بستی کے صنعتی علاقے کے سنگم پر متعدد آباد کار جمع ہوئے اور اسرائیلی پرچم اٹھائے۔انہوں نے علاقے میں فلسطینی شہریوں پر حملے کی دھمکی دی۔ .