جمعه 15/نوامبر/2024

شہید تمیمی کی مدد کرنے کے الزام میں 3 فلسطینیوں پر فرد جرم عاید

پیر 14-نومبر-2022

عبرانی اخبار ’اسرائیلہیوم‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پبلک پراسیکیوشن نے 3 فلسطینیوں کے خلاف فردجرم دائر کی ہےجن پر مبینہ طور پر شہید عدی التمیمی کی مدد کرنے کا الزام ہے۔عدیکو 8 اکتوبر کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفاط چیک پوائنٹپرایککارروائی کے بعد شہید کیا گیا تھا جس میں تمیمی کے حملے میں ایک اسرائیلی خاتوناہلکار ہلاک ہوگئی تھی۔

اخبار نے کہا ہے کہ21 سالہ مروان التمیمی (شہید عدی کے کزن) کے خلاف فرد جرم عائد کی گئی ہے جس میںکہا گیا تھا کہ "جب اس[عدی تمیمی] نے آپریشن کیا تو اس کے ساتھ وہ گاڑی میںموجود تھے۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہتھیار خریدے اور مشترکہ منصوبہ بندی کے تحت حملہکیا”۔

دیگر فلسطینیوںکے خلاف بھی "شاہد تمیمی کو اسلحہ بیچنے” کے الزام میں فرد جرم عائد کیگئی۔

قابل ذکر ہے کہ شعفاطچوکی آپریشن کے مرتکب نوجوان عدی التمیمی کو 19 اکتوبر کو جنوب مشرقی علاقے میںواقع معالیہ عدومیم بستی کے داخلی دروازے پر اسرائیلی فوجیوں اور سکیورٹی گارڈز نےگولی مار کر شدید زخمی ہونے کے بعد شہید کر دیا تھا۔

قابض افواج نے شعفاطپناہ گزین کیمپ میں آپریشن کرنے کے بعد التمیمی کا تقریباً 11 دن تک پیچھا کیا لیکنوہ اس تک پہنچنے میں ناکام رہے۔”معالیہ عدومیم” بستی کے داخلی دروازے پرایک کمانڈو آپریشن میں اسے شہید کردیا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی