فلسطینی انفارمیشنسینٹر "معطی” نے اکتوبر کے مہینے کے دوران مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوںاور اس کے مختلف شہروں میں مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ گذشتہ ماہاندرون فلسطین میں 52 کارروائیوں کی نشاندہی کی گئی۔
مزاحمتی سرگرمیوںمیں25 مظاہرے، 11 عوامی سرگرمیاں، 7 مسجد اقصیٰ میں رباط، 3 قابض افواج کی طرف دستیبم پھینکنے کے علاوہ پتھراؤ کی کارروائیا شامل تھیں۔
قابض فوج کے ساتھتین جھڑپیں ہوئیں جس کے دوران کنیسٹ انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کے علاوہ ٹائروں کوآگ لگا دی گئی۔
ام الفحم میں مقبوضہاندرون کے شہروں اور علاقوں میں مزاحمتی کارروائیوں کی سب سے زیادہ شرح ریکارڈ کیجہاں9 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں۔حیفا، پھر یافا، ناصرہ، مقبوضہ نقب،عکا، جسرالزرقا اور مثلث کے علاقوں میں مزاحمتی واقعات رونما ہوئے۔