جمعه 15/نوامبر/2024

ایمان سکول میں اسرائیلی نصاب پڑھانے پر والدین کی کونسل کا سخت احتجاج

جمعرات 10-نومبر-2022

فلسطیینی والدن نے ایمان سکول میں اسرائیلی نصاب پڑھانے کی شدید مخالفت کی ہے اور کہا ہے ہم ایمان سکول کی انتظامیہ کی اس سلسلے میں مذمت کرتے ہیں۔

 طلبہ کے والدین کی کونسل نے بدھ کے روز جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  سکول انتظامیہ کا اسرائیلی نصاب پڑھانے کا فیصلہ والدین کی کونسل اور سکول انتظامیہ کے درمیان ہونے والے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ اس لیے یہ قابل قبول نہیں ہے۔        

سکول انتظامیہ نے اسرائیلی نصاب اس کے باوجود بچوں کے لیے لازمی قرار دے دیا ہے کہ والدین پہلے ہی بچوں کو پہلے والا فلسطینی نصاب دلوا چکے ہیں۔    

 واضح رہے صہیونی وزارت تعلیم کے انسپیکٹرز نے  نے کچھ عرصے سے فلسطینی سکولوں کو دھمکیاں دینا شروع کر دی تھیں کہ اگر انہوں نے فلسطینی بچوں کو اسرائیلی سکولوں میں پڑھایا جانے والے نساب ہی پڑھایا جائے۔

بصورت دیگر  فلسطینی سکولوں کے لائسنس منسوخ کر کے انہیں بند کر دیا جائے گا۔  تاہم فلسطینی والدین اپنے بچوں کے ذہنوں کو یہودیانے کی اجازت دینے نہیں دیں گے۔

مختصر لنک:

کاپی