بدھ کے روز ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ اس فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی قابض فوج نے صبح کے وقت فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔
قابض فوج کی طرف سے فائرنگ کا یہ واقعہ جینن کے مغربی علاقے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو تقسیم کرنے والی اسرائیلی ساختہ دیوار کے نزدیک پیش آیا تھا۔
یہ علاقہ جنین کے مغرب میں واقع ہے۔ فلسطینیی وزارت صحت کے مطابق مقتول فلسطینی 29 سالہ رفعت عیسیٰ جنوبی جنین میں سنور ٹاور کے علاقے کا رہائشی تھا۔
ریڈ کراس کے ایک مقامی اسرائیلی قابض فوج نے اسے فائرنگ کا نشانہ بنایا تو اس کے سارے جسم کو زد پر لیا تھا۔ اس کی ٹانگوں میں بھی کئی گولیاں لگی تھیں۔