اتوار کو مغربیکنارے میں عباس ملیشیا نے قلقیلیہ شہر سے ایک فلسطینی نوجوان کمال بری کو امارتینکے مقام سے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اغوا کرلیا۔
پریس ذرائع کےمطابق فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سکیورٹیادارے نے نوجوان بری کواغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اغوا کار سول عربلبا میں تھے۔
مغربی کنارے میں فلسطینیاتھارٹی کی وفادار سکیورٹی فورسز یونیورسٹی کے طلباء ، کارکنوں ، سابق قیدیوں اورصحافیوں کو ان کےسیاسی اور قومی عہدوں کے پس منظر کے خلاف دن دیہاڑے گرفتار کرتی ہے اورانہیں سیاسی انتقامکے تحت پابند سلاسل رکھا جاتا ہے۔
اس وقت بھیفلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں 40 سےزاید فلسطینی شہری سیاسی بنیادوں پر قید ہیں۔
کمال بری کیگرفتاری کی طرح گذشتہ ہفتے کی شام عباس ملیشیا نے سول کپڑوں اور سول نمبرپلیٹ والیکار کے ذریعے رام اللہ کے نواحی علاقے البیرہ سے اغوا کیا۔ گرفتار شہری کی شناختعبداللہ متولی کے نام سے کی گئی ہے جو اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکا ہے۔