جمعه 15/نوامبر/2024

جنین میں اسرائیلی فوجی چوکیوں پر فائرنگ

منگل 18-اکتوبر-2022

قابض اسرائیلیفوجی ریڈیو نے پیر کی شام تصدیق کی کہ فلسطینیوں نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے جنینکے شمال میں الجلمہ فوجی چوکی پر فائرنگ کی تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔

مقامی ذرائع نےقدس پریس کو بتایا فلسطینی مزاحمت کاروں نے شہر کے مغرب میں واقع سالم فوجی چوکیکو گولیوں کی بوچھاڑ سے نشانہ بنایا۔

فلسطینی مزاحمتیکارکن مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی چوکیوں کو چوبیس گھنٹے گولیوں یا گھریلوساختہ بم پھینک کر نشانہ بناتے ہیں۔

اتوارکواسرائیلیوزیر اعظم یائر لپیڈ نے تل ابیب (1948 میں مرکزی مقبوضہ فلسطین) میں اپنی فوج کیوزارت کے ہیڈ کوارٹر میں ایک خصوصی سکیورٹی اجلاس منعقد کیا۔اس اجلاس میں شمالیمغربی کنارے، خاص طور پر نابلس کے علاقے اور فلسطینی "عرین الاسود”گروپوں کی سرگرمیوں کے بارے میں بات چیت کی۔

مختصر لنک:

کاپی