جمعرات کو اسرائیلیقابض فوج نے ابراہیم حامد کو مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں واقع صور باھر میںان کا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جبر کییہ تازہ ترین مثال ہے۔
خاندانی ذرائع نےبتایا کہ گھر کا رقبہ 170 مربع میٹر ہے اور اس میں حامد، ان کی اہلیہ اور ان کی ڈیڑھسالہ بیٹی رہائش پذیر ہے۔