انسانی حقوق کی ایکرپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ ستمبر کے دوران مقبوضہ فلسطینیعلاقوں کے اندر مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خیال رہے کہاندرون فلسطین کی اصطلاح ان فلسطینی علاقوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے جن پر قابضاسرائیل نے 1948ء کےدوران قبضہکیا تھا۔
مرکزاطلاعات فلسطینکی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ مقبوضہ علاقوں میںعوامی مزاحمتی تحریک کا تسلسل دیکھا گیا۔ رپورٹ کےمطابق گذشتہ چوبیسگھنٹوں کےدوران فلسطینی بھی اضافہ دیکھا گیا۔
رپورٹ میں مقبوضہعلاقوں اور اس کے مختلف شہروں میں مزاحمت کی 18 کارروائیوں کا ریکارڈ پیش کیا گیا۔ان میں ایک مقام پر گاڑی تلے روندنے کی کاروائی بھی شامل ہے۔ اس میں اللد شہر میںبن گوریون ہوائی اڈے کے قریب ایک سکیورٹی اہلکار کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کیا گیا۔
رپورٹ میں اشارہدیا گیا کہ ایک فلسطینی کو گرفتار کیا گیا جس نے عکا کے قریب ٹرین کی پٹری کو پٹریسے اتارنے کے لیے دھماکہ خیز مواد نصب کرنے کی کوشش کی۔
انہوں نے بتایا کہ جزیرہ نما النقب کے علاقے میں پانچآپریشنز کے ساتھ مقبوضہ اندرون کے شہروں اور علاقوں میں مزاحمتی کارروائیوں کی سبسے زیادہ تناسب ریکارڈ کیا گیا