اسرائیل کےعبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی فوجی گذشتہ روز غرباردن کے شمالی شہر نابلس میں حوارہ فوجی چوکی کے قریب ایک فوجیوں پر چڑھا دی، جسکے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوگیا۔ قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
عبرانی چینل 14نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے گاڑی تلے فوجیوں کو روندنے میں ملوث فلسطینی ڈرائیورپر فائرنگ کی۔ مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ مجرم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔