چهارشنبه 30/آوریل/2025

"حماس” کا ایک وفد الجزائر پہنچ گیا

پیر 19-ستمبر-2022

اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کا اعلیٰ اختیاراتی وفد کل اتوار کی شام خصوصی دورے پرالجزائر پہنچا۔

حماس کا وفدالجزائری صدرعبدالمجید تبون کی دعوت پرروانہ ہوا ہے۔

اور حماس نے آجاتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وفد میں تحریک کے سیاسی بیورو کے ارکان: خلیل الحیا،ماہر صلاح، حسام بدران اور الجزائر میں تحریک کے نمائندے محمد عثمان شامل ہیں۔

حال ہی میں ایکسے زیادہ مواقع پر الجزائر کے صدرعبدالمجید تبون نے اگلے نومبر میں ہونے والے عربسربراہی اجلاس سے قبل فلسطینی دھڑوں کے اجلاس کی میزبانی کرنے کے اپنے ملک کے عزمکا اظہار کیا۔ الجزائر کے پاس فلسطینی افواج کے درمیان مفاہمت کے لیے تمام ساکھموجود ہے۔

گذشتہ جولائی کےپہلے ہفتے میں الجزائرکے صدرنے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس اور حماس کے سیاسیبیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے ساتھ آنے والے دو وفود کا الجزائرکےساٹھویں قومی دن پر استقبال کیا گیا۔

پچھلے مہینوں میںالجزائرمیں فلسطینی دھڑوں کے وفود آتے رہے ہیں۔ ایک جامع کانفرنس کی میزبانی پرتبادلہخیال کرنے کے لیے گذشتہ برس دسمبر میں فلسطینی صدر محمود عباس اور اسماعیل ھنیہ نےالجزائر کا دورہ کیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی