چهارشنبه 30/آوریل/2025

حماس کا سیلاب سے ہونےوالی تباہی پرپاکستان سے اظہار یکجہتی

اتوار 28-اگست-2022

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں آنےوالے مہلک سیلاب پر پاکستان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس سیلاب کےنتیجے میں بھاریانسانی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم برادر پاکستانی عوام اور ان کے خاندانوںکے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور زخمیوںکو کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان المناک سیلاب کےاثرات پر جلد قابو پا لے گا۔

مختصر لنک:

کاپی