پنج شنبه 01/می/2025

غرب اردن:24 گھنٹوں میں 9 مزاحمت کارروائیاں

جمعرات 25-اگست-2022

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میںمقامات پرمزاحمتی کارروائیوں کا مشاہدہ کیا۔ان کارروائیوں میں قابض ریاست کی افواج کے ساتھ تصادم ، فائرنگ اور دھماکہ خیزموادسے حملوں اور آتش زنی کی کارروائیاں شامل ہیں۔

حریہ نیوز کے مطابق پچھلے گھنٹوں کے دوران مزاحمت کاروں نے فائرنگکی اور دھماکہ خیز آلات پھینکے۔ فلسطینیوں کی طرف سے پٹرول بم حملوں میں اسرائیلیفوجی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

بیت المقدس میں چھ مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔انہیں مقبوضہ بیتالمقدس ، برقعہ اور رام اللہ میں سلواد ، اور قلقیلیہ ، الخلیل میں العروب کیمپ میںمقبوضہ بیت المقدس شہر اور دیگر مقامات پر ریکارڈ کیا گیا۔

فلسطینی انفارمیشن سینٹر "معطی” نے بتایا ہئے کہیکم جولائی سے اب تک غرب اردن اور القدس میں588 مزاحمتی کارروائیاں کی گئیں جن میں18 اسرائیلی زخمی ہوئے۔

اس رپورٹ فائرنگ کے44 واقعات کا اندراج کیا گیا۔ اس میں نابلساور اس جنین میں 12 آپریشن شامل ہیں۔ ان کارروائیوں میں فلسطینی مزاحمت کاروں نےدشمن پر بھرپور حملے کیے اور اسے جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔

 

مختصر لنک:

کاپی