جمعه 15/نوامبر/2024

جامعہ الاستقلال کی لیکچرار کا جسدِ اطہر آج ملنے کی توقع

منگل 23-اگست-2022

توقع ہے اسرائیلی قابض حکام  مقتولہ نوجوان خاتون می  عفانہ کا جسدِ اطہر آج ( منگل کو) مقامی وقت کے مطابق  شام 5 بجے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب الزعیم چیک پوائنٹ پر چھوڑنے والے ہیں۔

عفانہ پر اسرائیلی فوجیوں نے 16 جون 2021 کو مقبوضہ شہر میں حزما فوجی چوکی کے قریب  گاڑی چلاتے ہوئے حملہ کیا  تھا۔

شہیدہ عفانہ  جامعہ الاستقلال فلسطین میں بطور لیکچرار اپنے فرائضِ منصبی ادا کر رہی تھیں۔

مختصر لنک:

کاپی