گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے شمالی غزہ کی پٹی میںماہی گیروں کی کشتیوں کے ساتھ ساتھ شہر کے مشرق میں زرعی زمینوں پر موجود کسانوںپر فائرنگ کی۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے شمالیغزہ کی پٹی کے قریب ماہی گیروں کی کشتیوں پر گولیاں اور پانی کی توپیں برسائیں جس سےانہیں سمندر چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ خان یونس کے مشرق میں تعینات قابض فوجنے غزہ شہر کے مشرق میں واقع قصبوں خزاعہ اور قرارہ کے مشرق میں واقع زرعی زمینوں کیطرف بھاری مشین گنوں سے فائرنگ کی اور کسانوں کو اپنی زمینوں سے دستبردار ہونے پر مجبورکیا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔