جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینی اتھارٹی نے ایک زخمی شخص کو اغوا کر لیا

جمعرات 4-اگست-2022

منگل کو رام اللہمیں پریوینٹیو سکیورٹی سروس نے زخمی بلال جمال تمیمی کو دیر نظام گاؤں سے اغوا کر لیا۔اسے پوچھ گچھ کے لیے حراستی مرکز لے جایا گیا۔

مقبوضہ مغربی کنارےمیں حکام اپنے سیاسی رجحان کے پس منظر میں سرگرم کارکنوں، طلباء اور رہائی پانے والےقیدیوں کے خلاف گرفتاری مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔قلقیلیہ میں اتھارٹیکی عدالت نے کفر لاقف کے قصبے سے دو نوجوانوں حمزہ اور معن عساف کو سیاسی بنیادوں پرگرفتاری کے ایک ہفتے بعد 5000 اردنی دینار کی ذاتی ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ جاریکیا۔اتھارٹی کی انٹیلیجنس ابھی تک نوجوان مصعب غنیمات کو 9 روز قبل ضلع الخلیل کے قصبہ صوریف سے نامعلومحالات کرنے کےبعد پابند سلاسل رکھا ہوا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی