جمعه 15/نوامبر/2024

لائسنس کی منسوخی،القدس کے تعلیمی نظام پر صہیونی چھاپ کا ایک اور پہلو

اتوار 31-جولائی-2022

 

قابض حکام کی جانبسے متعدد فلسطینی اسکولوں کے لائسنس منسوخ کرنے کے بعد القدس میں زبردستی اپنا نصابمسلط کرنے کی کوششوں سے فلسطینیوں کے خوف میں اضافہ ہوا ہے۔اسرائیلی الزاماتکی روشنی میں جولائی کے آخر میں بند کرنے کے فیصلے میں چھ اسکول شامل تھے، جن میں اسکولکی نصابی کتابوں میں قابض ریاست اور فوج کے خلاف اکسانے کا الزام عاید کیا گیاتھا۔

القدس  کے امور کی وزارت نے اسکولوں کے خلاف قابض ریاستکی وجہ سے بڑھتے ہوئے دباؤ کے ذریعے مقبوضہ شہربیت المقدس میں تعلیمی شعبےپر صہیونیچھاپ قائم کرنے کی تمام اسرائیلی کوششوں کو مسترد کرنے کے ساتھ اس کی مذمت کی ہے۔

2015 میں قابضریاست کی میونسپلٹی” نے مقبوضہ بیت المقدس میں بہت سے فلسطینی اسکولوں پر اسرائیلینصاب نافذ کیا۔

مختصر لنک:

کاپی