یکشنبه 04/می/2025

اسرائیلی قابض فوجیوں کی فائرنگ سے الظاہریہ میں دو مزدور زخمی

منگل 26-جولائی-2022

۔اسرائیلی قابض فوج  پیر کی صبح فایرنگ شروع کر کے 2 کو زخمی کر دیاہے ۔ یہ زخمی ہونے والے دونوں مزدور تھے جوصبح سویرے  گھروں سے مزدوری کے لئے نکلے تھے۔

واضح رہے اسرائیلی فوج کا ہہ معمول بن چکا ہے کہ مزدوروں کو صبح ہو شام کو جب چاہے بلا جواز اپنی فائرنگ کر کے مقامی لوگوں کو نشانہ بناتی رہتی ہے۔

 یہی معاملہ  اسرائیل فوجیوں کا  فلسطینی مزدوروں کے ساتھ ہے۔  غزہ کے ماہی گیروں اور کسانوں کو  اسرائیلی فوج  اسی طرح فائرنگ کا نشانہ بناتی رہتی ہے۔

 مقامی ذرآئع کے مطابق پیر کی صبح فلسطینی مزدوروں پر فائرنگ صبح سویرے الظاہریہ میں کی گئی۔ اس کے نتیجے میں دو زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی زراائع کے مطابق دونوں زخمی مزدوروں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ایک کا نام نعمان الواودہ ہے جبکہ دوسرے کانام احمد سلام  ہے دونوں صوبے الخلیل کے رہنے والے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی