جمعه 15/نوامبر/2024

فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

پیر 25-جولائی-2022

کل اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں قبلہاول پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

اتوار کی صبح آبادکاروں کے گروپ نے قابض پولیس کی حفاظت میںبابرکت مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولنا شروع کر دیا۔

اتوار کو مسجداقصیٰ میں مرابطین کے ایک گروپ نے مسجد کے صحنوںمیں نمازِ ظہر ادا کی۔ اس دوران یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے قابض پولیس کی سکیورٹیمیں قبلہ اول میں داخل ہونے کی کوشش کی۔

آبادکار گروپوں نے مسجد اقصیٰ میں بڑے پیمانے پر دراندازی کرنےاور اس میں تلمودی رسومات ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی