مراکش میں سیکڑوںشہریوں نے مراکش کی پارلیمنٹ کے سامنے قابضاسرائیلی کے چیف آف سٹاف ایویو کوچاوی کے دورےکے خلاف احتجاج کیا۔ اسرائیلی آرمی چیف گذشتہ روز اپنی نوعیت کے پہلے دورے پرمراکش کے دارالحکومت رباط پہنچے تھے۔
مظاہرین نےہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی آرمی چیف کے دورہ مراکشکی شدید مذمت میں نعرے درج تھے۔
"نیشنل ورکنگگروپ فار فلسطین” کی کال پر کیے گئے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے قابض فوج کے چیفآف سٹاف کے دورے اور (اسرائیل) کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مذمت میں نعرےلگائے گئے۔ شرکا نے ’عوام اسرائیل کے ساتھتعلقات معمول پر لانے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ لوگ نارملائزیشن کو مجرم بنانا چاہتے ہیں،””نہیں، نہیں، اورنارملائزیشن نہیں نہیں‘ کے نعرے لگائے۔
اس تناظر میں مراکشمیں "نیشنل ایکشن گروپ فار فلسطین” نے قابض فوج کے چیف آف سٹاف کے استقبالکی شدید مذمت کی ہے جو کہ عام طور پر معمول کی تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی اعلانیہاور سرکاری نظیر ہے۔