پیر کی سہ پہر غاصبیہودی آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال میں واقع قصبے ترمسعیا کی زمینوں میں زیتون کےسینکڑوں درخت اکھاڑ پھینکے۔
مقامی ذرائع نے بتایاکہ آباد کاروں نے رام اللہ کے شمال میں ترمسعیا اور المغیر کے درمیان زیتون کے450 پھلدار درختوں کو اکھاڑ پھینکا۔
یہ حملہ فلسطینی شہریوںکو بے گھر کرنے اور ان کی زمین کو تباہ کرنے کی مسلسل سازشوں کا حصہ ہے جن کا مقصداسے یہودی آباد کاری اور یہودی بستیوں کیتوسیع ہے۔
گذشتہ جون میں آبادکاروں کے حملوں کی تعداد 102 ریکارڈ کیگئی تھی۔ سے 26 عبادت گاہوں اور مقدس مقامات پر کیے گئےجب کہ 4170 آباد کاروں نے مسجداقصیٰ پر دھاوا بولا۔