منگل کو عبرانی میڈیا نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوںپر شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں "حومش” کی بستی کے قریب فائرنگکی گئی۔
عبرانی ویب سائٹ Hadashot Bakhoon Sadeh نے رپورٹ کیا کہ "فلسطینی بندوق برداروں نے تقریباً16:45 پر ایک تیز رفتار کار سے حومش کے علاقے میں ایک فوجی دستے پر فائرنگ کی تاہماس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور حملہ آور فرار ہو گئے۔
دوسری جانب عبرانی "چینل 11” نے تصدیقکی ہے کہ "نابلس کے شمال میں ایک فوجی دستہ ایک تیز رفتار گاڑی سے فائرنگ کی زدمیں آ گیا۔”
جواب میں قابض فوج کے ترجمان نے کہا کہ فلسطینیبندوق برداروں نے حومش بستی کے قریب واقع فوجی دستوں پر فائرنگ کی اور فورسز نے جوابیفائرنگ کی تاہم فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔