چهارشنبه 30/آوریل/2025

صہیونی پولیس ، بلدیہ کے عملے کا سلوان ضلع پر دھاوا

اتوار 3-جولائی-2022

قابض اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں بلدیہ کے عملے نے اتوار کی صبح  مسجد اقصیٰ کے جنوب میں مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں ضلع سلوان پر ہلہ بولا۔ 

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی بلدیہ کے ملازمین نے پولیس افسروں کے پہرے میں سلوان میں کرم الشیخ کے علاقے پر ہلہ بولا اور بغیر کسی وجہ کے اسکی گلیوں میں پھیل گئے۔

سلوان میں مقبوضہ بیت المقدس کے تقریبا 7000 شہریوں ہیں جنہیں صہیونی آبادکاروں کے لیے راستہ ہموار کرنے کی وجہ سے گھروں سے دخل کرنے کی دھمکی دی گئی  ہے۔

سلوان کے 12  علاقوں میں مقبوضہ بیت المقدس کے  58500  شہری آباد ہیں جہا٘ں 78 غیر قانونی صہیونی آبادکار بستیاں بھی  ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی