چهارشنبه 30/آوریل/2025

جزیرہ نقب جیل میں فلسطینی قیدیوں میں کرونا کے نئے کیسز کی تصدیق

ہفتہ 2-جولائی-2022

جمعہ کو فلسطینیمحکمہ امور اسیران نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں فلسطینی قیدیوںمیں "کرونا” وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

ایک بیان میںمحکمہ اسیران نے وضاحت کی ہے کہ قابض جیل انتظامیہ کی یہ بات کہ یہ "کرونا”وائرس نہیں ہے بلکہ ایک اور وائرس ہے۔ اس کا مقصد قیدیوں کو اس وبائی مرض سے بچانےکے لیے اپنے جرم کو چھپانے کی کوشش ہے۔


قیدیوں کے امور کےکمیشن کے مطابق مئی 2022 کے آخر تک قابض ریاست کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی تعدادتقریباً 4600 تک پہنچ گئی، جن میں 31 خواتین، 172 بچے اور 682 انتظامی قیدی شامل ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی