فلسطینی اتھارٹی کیبدنام زمانہ اریحا جیل سیاسی قیدیوں پر تشدد کا بدترین مرکز ہے۔
انسانی حقوق کےاداروں کی جانب سے اس حراستی مرکز میں ڈالے گئے سیاسی رہ نماؤں اور کارکنوںکواذیتیں دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
"مرکزاطلاعاتفلسطین” نے ایک ویڈیو گراف میں اریحا جیل اور اس میں یں ہونے والی اذیت کی ہولناکیوں پر روشنی ڈالی ہے۔