میں فلسطینیوں کےگھروں پر حملہ کیا۔
شمالی مغربی کنارےمیں سیٹلمنٹ امور کے انچارج افسر غسان دغلس نے کہا کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے گاؤںمیں شہریوں کے گھروں پر حملہ کیا، اور مکینوں نےآباد کاروں کے حملے کے بعد ان پرجوابی حملے کیے۔
دغلس نے مزید کہاکہ علاقے میں آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جو شہریوں اور ان کی املاککو نشانہ بنانے کا ذریعہ ہیں۔
قابض افواج نے مقبوضہمغربی کنارے اور القدس میں 199 بستیاں اور 220 چوکیاں قائم کر رکھی ہیں جن میں913000 سے زیادہ آباد کار رہتے ہیں، جن میں 350 ہزار مقبوضہ مشرقی یروشلم میں شاملہیں۔