جمعه 02/می/2025

بھوک ہڑتالی فلسطینی حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل

منگل 24-مئی-2022

اسرائیل کی عدالت نے بھوک ہڑتال کرنے والے خلیل عواودہ کو حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کر کے لیے کہا ہے۔

القدس فائونڈیشن کے مطابق  40 سالہ قیدی کو مسلسل 82 واں روز تھا۔ انہیں وہیل چیئر پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

فائونڈیشن نے اسرائیل کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامی حراست کا سلسلہ بند کیا جائے اور فلسطینیوں کو مسلسل قید رکھنے سے باز رہا جائے ورنہ اس کے ہر طرح کے نتائج کا ذمہ دار قابض اسرائیل ہوگا۔

مختصر لنک:

کاپی