پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی نوجوانوں کی گھروں میں نظر بندی

جمعہ 20-مئی-2022

 قابض اسرائیلی حکام کے ایما پر مقبوضہ بیت المقدس کے پانچ نوجوانوں کو جیل سے نکال کر گھروں پر نظر بند کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نظر بندوں اور سابق نظر بندوں کے بارے میں کمیشن نے بتایا ہے کہ پانچ فلسطینی نوجوانوں کو جیل سے رہا کر کے گھروں پر سوموار تک نظر بند کردیا ہے۔ ان نوجوانوں میں ابراہیم مخطوب، امجد بازیان، عصبیر السقہ اور روسام شامل ہیں۔ انہیں گزشتہ سوموار ولیدا شریف کے جنازے میں شرکت پر گرفتار کیا گیا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی