اسرائیلی قابض حکام نے آج مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی کے داخلی راستوں کی مکمل بندش میں اتوار تک توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ العاد حملے کے ردعمل کے طور پر ایک مختصر اجلاس کے دوران کیا گیا۔ تاحال حملے میں تین اسرائیلی جہنم واصل ہوئے ہیں۔
یہ بندش جمعرات اورجمعہ کو درمیانی شب تک گذشتہ منگل کو لگائی گئی تھی۔
عالمی برادری کے تسلیم شدہ علاقوں غزہ اور مغربی کنارے کے درمیان فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندیاں فلسطینی سرزمین کے ٹکڑے کرنے کی اسرائیلی پالیسی ہے جو فلسطینیوں کے حقِ خود ارادیت پر حملہ ہے۔
