یکشنبه 04/می/2025

غرب اردن : اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکا شہید، تین زخمی

بدھ 27-اپریل-2022

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 18 سالہ فلسطینی لڑکا شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے لڑکوں کی عمریں بالترتیب 16، 19 اور 19 برس ہے۔ اسرائیلی فوج نے علی الصباح جنین کیمپ پر دھاوا بولا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے کیمپ کی سڑکوں پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان مسلح جھڑپوں کے وڈیو کلپ جاری کیے ہیں۔ 

مختصر لنک:

کاپی