یکشنبه 04/می/2025

فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کا نقصان

جمعہ 25-مارچ-2022

یہودی آباد کاروں نے جمعرات کی سہ پہر مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں 20 فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کے پہیے کاٹ ڈالے۔

اسرائیلی حکومت اور اس کی فوج کی مکمل حمایت سے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں اور ان کی املاک پر یہودی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مختصر لنک:

کاپی