دوشنبه 12/می/2025

فلسطین کے لیے بھارتی سفیر اپنےدفتر میں مردہ پائے گئے

منگل 8-مارچ-2022

فلسطیننی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہ بھارتی سفیر موکل آریہ کی اچانک موت فلسطینیوں کے دلی صدمے کا باعث ہے۔

واضح رہے کہ موکل آریہ نے گزشتہ برس فلسطین میں بھارتی مشن کا چارج سنبھالا تھا۔

مختصر لنک:

کاپی