چهارشنبه 30/آوریل/2025

حماس کے سرکردہ رہ نما خالد مشعل کرونا وائرس کا شکار

منگل 4-جنوری-2022

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس۔ کے بیرون ملک مقیم سربراہ خالد مشعل کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

حماس نے واضح کیا کہ خالد مششعل کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد اپنے گھر میں قرنطین ہو گئے۔

خالد مشعل کے لیے ضروری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ وہ اپنے گھر کے قرنطینہ سے اپنے فرائض اور ذمہ داریاں بخوبی احسن طریقے سے جاری رکھ سکیں۔

مختصر لنک:

کاپی