فلسطینی سائنسدان اوراسرائیلی جیلوں میں کئی سال تک قید کاٹنے والے ممتاز فلسطینی رہ نما ڈاکٹر عماد البرغوثی کو دفاع آزادی کے لیے خدمات انجام دینے کے صلے میں عالمی ایوارڈ جاری کیا گیا ہے۔
فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر پروفیسر عماد البرغوثی نے کارٹا ایوارڈ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ ایک تقریب میں دیا گیا۔
اس ایوارڈ کو "Carta Academica” کا نام دیا جاتا ہے جو دنیا بھر میں آزادی اور دنیا بھر میں تبدیلی کے لیے خدمات کے صلے میں اعزازی ایوارڈ جاری کیا جاتا ہے۔
یہ تقریب 21 اکتوبر کو بیلجین نیوز چینل پر براہ راست نشر کی گئی۔ اس ایوارڈ کا مقصد سائنسدانوں کو سماجی میدان میں خدمات کے میدان میں ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔