جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطین، مصراوراردن کی سہ فریقی سربراہ ملاقات

جمعہ 3-ستمبر-2021

کل جمعرات کو فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس، مصری صدر السیسی اور اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے قاہرہ میں ملاقات کی۔

یہ ملاقات مصر میں ایوان صدر میں ہوئی۔

ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، خطے کے مسائل، فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات اورباہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔

مختصر لنک:

کاپی