یکشنبه 11/می/2025

اسرائیل میں مسلسل تیسرے روز کرونا کے ریکارڈ کیسز

جمعہ 6-اگست-2021

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ تین روز کے دوران کرونا کے مسلسل ریکارڈ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں کرونا کے مزید 3421 کیسز کا اندراج کیا گیا۔

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کرونا کے شبے میں ایک لاکھ لوگوں کے ٹیسٹ لیے گئے۔ان میں مثبت کیسز کا تناسب 3 اعشاریہ 3 فی صد تھا۔

اسرائیل میں کرونا وبا پھیلنے کے بعد اب تک چھ ہزار 503 صہیونی ہلاک  ہوئے جب کی اس وقت فعال کیسز کی تعداد 25ہزار 463 ہے۔

مختصر لنک:

کاپی