جمعه 15/نوامبر/2024

اللد شہر میں یہودی آباد کار پرچاقو سے حملہ

جمعہ 14-مئی-2021

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقے ‘اللد’ میں کل جمعرات کے روزایک فلسطینی شہری نے ایک یہودی آباد کار کو چاقو سے وار کرکے شدید زخمی  کردیا۔

عبرانی اخبار’اسرائیل ٹوڈے’ کے مطابق اللد شہر میں ایک یہودی آباد کار چاقو کے حملے میں شدید زخمی ہوگیا۔

ادھر کفر قاسم شہر میں فلسطینی شہریوں اور قابض اسرائیلی فوج کےدرمیان جھڑپیں ہوئیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے شہر میں شاہراہ سلطانی پر دھاوا بولا اور فلسطینی شہریوں پر حملے کیے۔

 

مختصر لنک:

کاپی