چهارشنبه 30/آوریل/2025

القیامہ چرچ میں عبادت کے آئے عیسائی شہریوں پراسرائیلی فوج کا حملہ

اتوار 2-مئی-2021

آج ہفتے کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ القیامہ چرچ میں ‘سبت نور’ کی تقریب میں شرکت اور اس موقعے پر مذہبی رسومات کی ادائی کی کوشش کے دوران کیا گیا۔

مقبوضہ بیت المقدس کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض افواج نے شہر اور چرچ آف ہولی سیپلچر کے جشن کے دوران عیسائیوں پر حملہ کیا۔

قابض فوجیوں نے لوگوں کو چرچ آف ہولی سیپلپر پہنچنے سے روک دیا۔ ان میں متعدد راہب بھی شامل ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی