چهارشنبه 30/آوریل/2025

مصری سرحد پر فائرنگ سے اسرائیلی فوجی زخمی

اتوار 28-فروری-2021

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق مصر کی سرحد پر فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق جزیرہ نما سینا کے قریب تعینات ایک اسرائیلی فوجی غلطی سے چلنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

اسرائیلی فوجی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ فوج نےسپاہی کے زخمی ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی