قابض اسرائیلی فوج کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے بیت المقدس کے علاقے سلوان سے ایک فلسطینی نو عمر کو تشدد کرنے کے بعد اغوا کر لیا۔
سلوان کے رہائشی صابر ابو نعب کو سادہ کپڑوں میں ملبوس اسرائیلی اہلکاروں نے سلوان کی ایک سڑک پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے بعد اس کو گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔