قابض صہیونی فوجیوں نے جمعہ کے روز الخلیل سے ایک فلسطینی بچے کو اغوا کر لیا۔
مقامی ذراءع نے کہا کہ صہیونی فوجیوں نے الخلیل کے جنوبی مضافات پر ہلہ بولا اور 17 سالہ نوجوان رجاٗ الرجبی کو اسکے خاندانی گھر میں گھسنے اور توڑ پھوڑ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔