گذشتہ روز فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر کی اہلیہ کرونا کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئیں۔
مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ الحاجہ ام اکرم بحر چند روز قبل کرونا کا شکار ہونے کے بعد اسپتال منتقل کی گئی تھیں۔ وہ گذشتہ روز اسپتال میں توڑ گئیں۔
فلسطینی پارلیمنٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی اہلیہ کرونا سے انتقال پر احمد بحر سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔