فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں کرونا مزید 79 کیسز سامنے آئے ہیں۔
وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ مارچ سے اب تک غزہ میں کرونا کے 1688 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں کرونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 15 ہوگئی ہے جب کہ 303 فلسطینی صحت یاب ہوئے ہیں۔