یکشنبه 04/می/2025

شن بیت نے مقبوضہ بیت المقدس سے بزرگ فلسطینی کو اغوا کر لیا

پیر 14-ستمبر-2020

اسرائیل کی اندرونی خفیہ ایجنسی شن بیت نے اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں سلوان ضلع میں بزرگ فلسطینی کو اغوا کر لیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق شن بیت کے افسروں نے 80 سالہ عبدالرحیم بربر کو سلوان کے علاقے راس العامود میں اسکے گھر سے اغوا کیا۔

بربر کا بیٹا ماجد 2001 سے اسرائیلی جیل میں نظربند ہے اور 20 سال قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی